-
Welcome to
Dr Feroze Clear Skin, Mind & Body Clinic
Bahria Town - Islamabad
-
ڈاکٹر فیروز کلیئر سکن کلنک میں خوش آمدید
There is NO OTHER BRANCH of Dr Feroze's Clear Skin Laser Clinic.
Legal action is being taken against copycats and people of diminutive morals and dismal integrity.
Dr Feroze Clear Skin, Mind & Body Clinic
29-D, Civic Centre
Bahria Town
Islamabad
Pakistan
ph: +923332462467
dr
کلئیر سکن کلنک اسلام آباد میں بالوں میں مستقل کمی کا علاج جدید امریکی لیزر سے کیا جاتا ہے۔
علاج ہر چھ ہفتے بعد ہو گا. عموماً، چھ سے دس دفعہ علاج ہوتا ہے. بیشتر موٹے کالے بالوں کی تعداد ہمیشہ کے لیے کم ہو جاتی ہے۔
لیکن کچھ کالے بال رہ جاتے ہیں۔
ان چند بالوں کے لئے سال میں کچھ دفعہ علاج کی ضرورت تاحیات رہتی ہے۔
ہلکے اور سفید بالوں کا علاج لیزر سے نہیں ہو سکتا۔ بال ہمیشہ کے لیے مکمل سو فیصد ختم نہیں ہو سکتے۔
لیزر سے بالوں کے علاج کے ممکنہ مضر اثرات۔
ہر میڈیکل علاج کے کچھ ممکنہ مضر اثرات ہوتے ہیں. لیزر کے غلط یا ناکس لیزر کے استعمال سے:
- جلد جل سکتی ہے،
- رنگ کالا ہو سکتا ہے ہا سفید دھبے پڑ سکتے ہیں
- سکار اور گڑھے پڑ سکتے ہیں
- سوزش اور انفیکشن ہو سکتی ہے
- ہرپیز زوسٹر نمودار ہو سکتا ہے
- مرگی کے دورے پڑ سکتے ہیں
ان وجوہات کی بنا پر، اپنا علاج تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ڈاکٹر سے کروائیں۔.
Copyright 2006-2022 Clear Skin Laser Clinic.
All rights reserved.
WebHosting by Feroze Technologies
Dr Feroze Clear Skin, Mind & Body Clinic
29-D, Civic Centre
Bahria Town
Islamabad
Pakistan
ph: +923332462467
dr